کنٹونمنٹ بورڈز میں انسداد ڈینگی ٹیمیں متحرک ہیں، سرویلنس باقاعدگی سے جاری ہے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:01:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:14:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

کنٹونمنٹ بورڈز میں انسداد ڈینگی ٹیمیں متحرک ہیں، سرویلنس باقاعدگی سے جاری ہے ‘لبنی فیصل

ڈینگی لاروا کے تدارک اور وباء سے بچائو بارے لوگوں میں شعور اجاگر کیا جا رہاہے ‘رکن صوبائی اسمبلی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) رکن صوبائی اسمبلی لبنی فیصل نے کہاہے کہ لاہور کنٹونمنٹ اور والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے تمام وارڈز میں انسداد ڈینگی ٹیمیں لوگوں کو ڈینگی مچھر سے محفوظرکھنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کررہی ہیں ،تمام ادارے الرٹ ہیں اور باقاعدگی سے ان ڈور اور آئوٹ ڈور لاروا سرویلنس جاری رکھتے ہوئے متعلقہ لاروا کے تدارک اور وبا سے بچائو بارے لوگوں میں شعور اجاگر کیا جا رہاہے۔

انہوں نے یہ بات ٹائون ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کنٹونمنٹ بورڈ ز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی- ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نعمان جمیل ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ (کینٹ) ڈاکٹر فراز ، ڈائریکٹر کالجز ، سینئر انٹامالوزجسٹ، انوائر منٹ انسپکٹرز کے علاوہ مختلف محکموں کے نمائندوں اور تعلیمی اداروں کے سربراہان نے اجلاس میں شرکت کی- ایم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 16:01:35 :وقت اشاعت