ْمعاشرتی بقاء اورتر قی کیلئے کر پشن کا خا تمہ ضروری ہے، صو با ئی وزیر اطلاعات و ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:01:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:22:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:22:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:22:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:22:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:20:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:20:47 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:14:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:14:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:14:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:14:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

گلگت

ْمعاشرتی بقاء اورتر قی کیلئے کر پشن کا خا تمہ ضروری ہے، صو با ئی وزیر اطلاعات و پلاننگ

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) صو با ئی وزیر اطلاعات و پلاننگ اقبال حسن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو مسا ئل سے نکالنے کیلئے صو با ئی حکو مت عملی اقد ما ت اٹھا رہی ہے ،معاشرتی بقاء اور تر قی کیلئے کر پشن کا خا تمہ ضروری ہے، سرکاری محکموں کے افسران کرپشن کے خا تمے کیلئے حکو متی کو ششوں کو کا میا بی سے ہمکنار کرنے کیلئے اپنی تمام تر صلا حتیں بروئے کا ر لا ئیں ۔

دنیا میں وہی قو میںترقی کرتی ہیں جو تعلیم پر توجہ دیتی ہیں آج کے دورمیں کو ئی ملک اور معاشرہ حصو ل تعلیم کے بغیر ترقی نہیںکر سکتا،نو جوا ن نسل صلا حیتوں سے ما لا ما ل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ا نہو ں نے کہا کہ صو بائی حکو مت عوام کے جان و ما ل کے تحفظ کیلئے سنجید گی سے اقداماتکر رہی ہے عوا م کے تمام تر مسائل سے واقف ہیں۔

صوبائی کا بینہ کے تما م ارکان اپنی ذمہ داریو ں کو خو ش اسلو بی اور احسن طریقے سے سر انجا م دے رہی ہیں۔ تمام وزراء وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن گلگت بلتستان کی قیا دت میں خطے میں امن اور خوشحا لی کا دور لا ئیں گے، صوبا ئی حکو مت خطے کے عوام کی فلا ح و بہود کیلئے کا م کررہی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ صوبا ئی وزراء خطے کے وسیع تر مفاد کیلئے باہمی مشاورت سے کا م کررہے ہیں تاکہ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 15:20:48 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان