فیض میلہ کے انعقاد کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:01:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:14:37 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:14:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:09:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

فیض میلہ کے انعقاد کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے

لاہور۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) فیض احمد فیض کی یاد میں ’’فیض میلہ‘‘ کے انعقاد کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ میلہ کا اہتمام ان کی بیٹیوں سلیمہ ہاشمی ،ْ منزہ ہاشمی اور نواسے عدیل ہاشمی نے کیا ہے۔ 18 نومبر سے 20 نومبر تک ہونیوالے اس میلے میں سیمینار ،ْ محفل موسیقی اور دیگر پروگرامز منعقد کئے جائیں گے۔ محفل موسیقی میں ٹیناثانی ،ْ جواد احمد ،ْ حامد علی خان ،ْ ثمینہ پیر زادہ ،ْ عابدہ پروین ،ْ ارشد محمود اور دیگر شریک ہونگے جبکہ معروف شعراء میں امجد اسلام امجد ،ْ مستنصر حسین تارڑ اور دیگر بہت سے شاعر اور ادیب شرکت کریں گے۔ یہ دو روزہ فیض میلہ الحمراء مال روڈ پر منعقد ہو گا۔
15/11/2016 - 15:19:44 :وقت اشاعت