اساتذہ کی شاندار خدمات کے نتیجہ میں سکولوں میں طلبہ کی تعدادایک کروڑ سے تجاوز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:01:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:14:37 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:14:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:09:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:40:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

اساتذہ کی شاندار خدمات کے نتیجہ میں سکولوں میں طلبہ کی تعدادایک کروڑ سے تجاوز کرگئی، رانا مشہود

لاہور۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ اساتذہ طلبہ و طالبات کیلئے رول ماڈل ہیں۔اساتذہ مستقبل کے معماروںکو اعلیٰ تعلیم و تربیت فراہم کر نے میں اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق صوبہ بھر میں اساتذہ کی بھر تی خالصتاً میرٹ پر کی جارہی ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہوداحمد خاں نے ٹیچرز ٹریننگ اور ان کی حوصلہ افزائی کے حوالے سے سکول ایجوکشن ڈیپارٹمنٹ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کی شاندار خدمات کے نتیجہ میں سکولوں میں طلبہ کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ سکولوں میں بچوں کی تعداد میں اضافہ کو مد نظر رکھتے ہوئے 36ہزار نئے کلاس رومز تعمیر کئے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ سکولوں میں چمکتا ، دمکتا مستقبل اور نیا ابھر تا ہو ا پاکستان دیکھ رہے ہیں ۔ اس خواب کی تکمیل کیلئے استا د کا کردارانتہائی اہمیت کا حامل ہے۔صوبائی وزیر تعلیم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 15:19:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان