بھارت کا جنگی جنون خطے میں امن دشمنی کا منہ بولتاثبوت ہے ‘ چوہدری محمدسرور
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

لاہور

بھارت کا جنگی جنون خطے میں امن دشمنی کا منہ بولتاثبوت ہے ‘ چوہدری محمدسرور

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ بھارت کا جنگی جنون خطے میں امن دشمنی کا منہ بولتاثبوت ہے ‘بھارت مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے وہ کسی صورت کشمیر یوں کی آواز کو دبا نہیں سکتا ‘پاکستان کی امن کی خواہش کو بھارت کمزوری نہ سمجھے اس کو جارحیت پر منہ توڑ جواب ملے گا ‘افواج پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے ‘پاکستان کا بچہ بچہ کشمیر یوں کی آزادی کی تحر یک میں انکے ساتھ ہے۔

منگل کے روز اپنے دفتر میں تحر یک انصاف آزادکشمیر کے یاسین علی کی قیادت میں ملاقات کر نیوالے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گور نر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ بھارت کشمیر یوں کی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 15:09:48 :وقت اشاعت