برہان وانی کی شہادت نے مسئلہ کشمیر کو جلا بخشی ‘ سرحدوں پر کشیدگی اور دونوں ممالک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:03:07 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:03:05 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:03:04 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:03:03 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:52:12 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:52:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:52:09 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

برہان وانی کی شہادت نے مسئلہ کشمیر کو جلا بخشی ‘ سرحدوں پر کشیدگی اور دونوں ممالک کے درمیان جنگی ماحول کی بنیادی وجہ تنازعہ کشمیر ہے ‘مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں نے مسئلہ کشمیر کو دنیا کا فلیش پوائنٹ بنا دیا ہے

آل جموں و کشمیرمسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما رضوان الیاس عباسی کا بیان

اسلام گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)آل جموں و کشمیرمسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما رضوان الیاس عباسی نے کہا ہے کہ برہان وانی کی شہادت نے مسئلہ کشمیر کو جلا بخشی ہے ۔ سرحدوں پر کشیدگی اور دونوں ممالک کے درمیان جنگی ماحول کی بنیادی وجہ تنازعہ کشمیر ہے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں نے مسئلہ کشمیر کو دنیا کا فلیش پوائنٹ بنا دیا ہے‘مسلم کانفرنس کا ہر کارکن اپنے قائد کی کال پر لبیک کہتے ہوئے 24 نومبر کو سیز فائر لائن کو پائوں تلے روند کر مسئلہ کشمیر کو منطقی انجام کی طرف لے جائیں گے صد ر جماعت سردار عتیق احمد خان کی کال پر پوری کشمیری قوم متحد ہے مسلم کانفرنس کی مضبوطی اور استحکام پاکستان کے لیے اپنی بہادر مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہر قربانی دینے کو تیار ہیں کشمیر میں مائوں بیٹیوں کی عصمتوں کو تار تار کیا جار ہا ہے نوجوان ، بچے اور بوڑھے بھارتی باربریت کے خلاف برسر پیکار ہیں بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کے اندر بسنے والی عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے بھارت زیادہ دیر تک

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 14:52:10 :وقت اشاعت