کشمیری عوام24نومبر کو کنٹرول لائن کی خونی لکیر کو ہمیشہ کیلئے ختم کردینگے ‘مسلم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:03:03 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:52:12 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:52:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:52:09 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:47 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کشمیری عوام24نومبر کو کنٹرول لائن کی خونی لکیر کو ہمیشہ کیلئے ختم کردینگے ‘مسلم کانفرنس نے ہر دور میں کشمیر ی قومی بھرپور ترجمانی کی اور اب بھی کر رہی ہے‘24نومبر کی کال پر پوری قوم سردار عتیق کے ساتھ ہے

مسلم کانفرنس کی مرکزی مجلس عاملہ کے ممبر خورشید انور شیخ کا بیان

اسلا گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی مرکزی مجلس عاملہ کے ممبر خورشید انور شیخ نے کہا ہے کہ کشمیری عوام24نومبر کو کنٹرول لائن کی خونی لکیر کو ہمیشہ کیلئے ختم کردینگے مسلم کانفرنس نے ہر دور میں کشمیر ی قومی بھرپور ترجمانی کی ہے اور اب بھی کر رہی ہی24نومبر کی کال پر پوری قوم صدر جماعت سردار عتیق احمد خان کے ساتھ ہے مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کا قتل عام بند کرنے کیلئے عالمی برادری اپنا موثر کردارادا کرے‘ آزاد کشمیر تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ ہے ہم عالمی فورم پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیں گے مقبوضہ کشمیر کی عوام ہمارے جسم کا حصہ ہیں ہمیں دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں سے جدا نہیں کر سکتی۔

۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے بیان میں کیا خورشید انور شیخ نے کہا کہ کشمیر عوام کا بہنے والا خون رائیگاں نہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 14:51:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان