24نومبر کو بھارتی قوم کو بتائیں گے کہ حق کیسے لیا جا تا ہے ‘مسلم کانفرنس اور ریاست ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:52:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:52:09 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:47 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:46:13 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:46:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

24نومبر کو بھارتی قوم کو بتائیں گے کہ حق کیسے لیا جا تا ہے ‘مسلم کانفرنس اور ریاست کے عوام کے ٹھاٹھے مارتے عوامی سمندر سیز فائر لائن کو بہہ کر رکھ دیں گے سری نگراور جموں کے عوام بھی تیار ہو جائیں

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی ممبر مجلس عاملہ سلیم زمان ڈارکا بیان

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی ممبر مجلس عاملہ سلیم زمان ڈارنے کہا ہے کہ24نومبر کو بھارتی قوم کو بتائیں گے کہ حق کیسے لیا جا تا ہے آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس اور ریاست کے عوام کے ٹھاٹھے مارتے عوامی سمندر سیز فائر لائن کو بہہ کر رکھ دیں گے سری نگراور جموں کے عوام بھی تیار ہو جائیں اس بار مقبوضہ کشمیر کو ہر حال میں آزاد کروا ئیں گے ریاست جموں وکشمیر قائد ملت رئیس الاھرار چوہدری غلام عباس ؒ کے مشن اور شہیدا کی وارث جماعت آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کا پرچم تھامے منزل کی جانب گامزن ہیں قائد تحریک آزادی کشمیر مجاہد اول سردار محمد عبدالقیو م خان مرحوم کے جانثار کارکنان صدر جماعت آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی پشت پر کھڑے ہیں کسی سے ڈر نے والے نہیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر ہیں اب چوہے بلی کا کھیل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 14:51:50 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان