ہمارا اصل دشمن بھارت ہے جس نے کامیاب خارجہ پالیسی سے بہت سارے دوست بنا رکھے ہیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:47 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:46:13 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:46:12 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ہمارا اصل دشمن بھارت ہے جس نے کامیاب خارجہ پالیسی سے بہت سارے دوست بنا رکھے ہیں ‘اہل جمو ں کشمیر کو غلام بنایا ہوا ہے ‘پاکستان اور بنگلادیش بھی آزاد ہیں ‘برھان وانی کی شہادت سے تحریک آزادی کو جلا ملی ‘بھارت نے اس شہادت کے بعد ظلم کی انتہا کر کے لوگوں کو شہید کرنے کے ساتھ اُنھیں نظر سے بھی محروم کیا ‘بھارتی جارحیت تحریک آزادی کو سرد نہیں کر سکتی ‘ بھمبر میں پاک فوج کے شہیدوں نے قربانی دیکر بھارتی عزائم ناکام کر دئیے ہیں

صدر آزادکشمیر سردارمسعود خان کا آبائی گائوں ہورنہ میرہ راولاکوٹ میں استقبالیہ سے خطاب

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) آزادکشمیر کے نو منتخب صدر مسعود خان نے کہا ہے کہ ہمارا اصل دشمن بھارت ہے جس نے کامیاب خارجہ پالیسی سے بہت سارے دوست بنا رکھے ہیں اور اہل جمو ں کشمیر کو غلام بنایا ہوا ہے دوسری طرف پاکستان اور بنگلادیش بھی آزاد ہیں برھان وانی کی شہادت سے تحریک آزادی کو جلا ملی بھارت نے اس شہادت کے بعد ظلم کی انتہا کر کے لوگوں کو شہید کرنے کے ساتھ اُنھیں نظر سے بھی محروم کیا بھارتی جارہیت تحریک آزادی کو سرد نہیں کر سکتی بھمبر میں پاک فوج کے شہیدوں نے قربانی دیکر بھارتی عزائم ناکام کر دے ۔

اصل خراج تحسین کے مستحق مقبو ضہ کشمیر کے شہید اور اُن کے ورثہ ہیں ہماری طرف سے کوئی آپشن یا تجویز مسلئہ کشمیر کے حل کے لئے سامنے نہیں آنی چاہے ہندوستان اگر کوئی تجویز دیتا ہے تو اس پر غور کیا جا سکتا ہے مسلئہ کشمیر پاک بھارت دو طرفہ مزاکرات کے زریعے منسفانہ حل ہونا ناممکن نظر آرہا ہے وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی طرف سے بیرون ملک بھیجے گے خصوصی ایلچیوں نے بہترین کام کیا ہے آزادکشمیر کے ارکان اسمبلی صحافی اور سول سوسایتٹی کے افراد بھی اگر بیرون ملک جا کر مسلئہ کشمیر اجاگر کرنے کے لئے کوئی کردار ادا کرتے ہیں تو یہ احسن اقدام ہو گا حریت قائدین کو یقین دلاتے ہیں کہ اس تحریک کی کامیابی کے لیے اُن کا ہر طرح کا ساتھ دیں گے انھوں نے کہا کہ سؤیزرلینڈ دنیا کا سب سے زیادہ خوبصورت خطہ ہے لیکن جموں کشمیر اس سے بھی خوبصورت ترین ہے فرق یہ ہے کہ سؤیزرلینڈ کے پاس آزادی کی نعمت ہے جبکہ ہمار ا خطہ آزاد نہیں آزاد کشمیر کی نئی حکومت گڈ کورنس سامنے لائے گی آزاد کشمیر کا نوجوان ہمت سے کام لے تو نہ صرف مقبوضہ کشمیر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 14:51:45 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان