محکمہ صحت لوگوں کو بروقت صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے عملی اقدامات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:47 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:46:13 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:46:12 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

محکمہ صحت لوگوں کو بروقت صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے عملی اقدامات کررہا ہے‘ محکمہ صحت کے ملازمین اور ہیلتھ ورکرز کی باتوں میں بڑے فائد ے ہوتے ہیں

ڈی ایچ او پونچھ چوہدری عبدالقدوس کا منعقدہ تقریب سے خطاب

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) ڈی ایچ او پونچھ چوہدری عبدالقدوس نے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت لوگوں کو بروقت صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے عملی اقدامات کررہا ہے ۔ محکمہ صحت کے ملازمین اور ہیلتھ ورکرز کی باتوں میں بڑے فائد ے ہوتے ہیں ۔ احتیاطی تدابیر اختیا کرکے بہت ساری بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے ۔

خشک سردی کے باعث لوگ بیمار ہوتے ہیں انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ موسمی اثرات سے بچائو کیلئے فوری احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 14:46:12 :وقت اشاعت