تحریک آزادی کے نامور مجاہد اور 23مارچ 1940کوقرا ر داد پاکستان والے جلسہ میں کشمیریوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:47 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:46:13 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:46:12 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تحریک آزادی کے نامور مجاہد اور 23مارچ 1940کوقرا ر داد پاکستان والے جلسہ میں کشمیریوں کی نمائندگی کرنے والے مولانا غلام حیدر جنڈالوی کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کر نے کیلئے تقریب کا انعقاد

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) تحریک آزادی کے نامور مجاہد اور 23مارچ 1940میں مینار پاکستان لاہور میں ہونے والے قرا ر داد پاکستان والے جلسہ میں کشمیریوں کی نمائندگی کرنے والے مولانا غلام حیدر جنڈالوی کی خدمات پر ان کو خراج عقیدت پیش کر نے کیلئے گزشتہ روز ایس ایس ڈبلیو ایس کے زیر اہتمام ان کے مزار جنڈالی پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔

تقریب کی صدارت سابق چیئرمین سردار ظہیر خان نے کی جبکہ مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر محمد صغیر تھے ۔ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سردار وسیم اعظم نے سرانجام دیئے ۔اس تقریب میں مختلف مکاتب فکر کے زعماء اور عوام علاقہ بالخصوص نوجونواں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ مولانا غلام حیدر جنڈالوی کشمیریوں کی تاریخ کے بڑے آدمی تھے انہوں نے 23مارچ 1940لاہور میں ہونے والے جلسہ میں کشمیر یوں کی بھرپور انداز میں نمائندگی کی اس جلسہ میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح بھی موجود تھے ۔

جنہون نے غلام حید ر جنڈالوی کی تقریب سے متاثر ہو کر ان پر سے وقت کی پابندی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 14:45:55 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان