پاک افواج کے جوانوں کی جرات و بہادر ی کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملک و ملت کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:46:13 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:46:12 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:39:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاک افواج کے جوانوں کی جرات و بہادر ی کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملک و ملت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ دیکر اس بات کا ثبوت پیش کیا ہے کہ پاکستان کی طرف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کو نکال دینگے

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کے رکن طارق محمود زرگر کالائن آف کنٹرول پر شہید 7جوانوں کو خراج عقیدت

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کے ممبر طارق محمود زرگر نے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر شہید ہونے والے سات جوانوں کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افواج کے جوانوں کی جرات و بہادر ی کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملک و ملت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ دیکر اس بات کا ثبوت پیش کیا ہے کہ پاکستان کی طرف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کو نکال دینگے ۔

بھارتی افواج خون کی پیاسی ہو چکی ہے اگر بھارت نے یہی صورتحال جاری رکھی تو بھارت کوافواج پاکستان صفحہ ہستی سے مٹا دی گی نریندر سنگھ مودی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کر کے عالمی قاتل اور دہشت گرد وزیراعظم بن چکا ہے اس کی قاتلانہ روش کے باعث بھارتی افواج پاکستان کی ورکنگ بائونڈری اور لائن آف کنٹرول کے سرحدی علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ سے خطے میں جنگ کے بادل منڈلانے شروع ہو گئے ہیں ۔

ان خیالا ت کااظہار انہوںنے اپنے جاری کیے گئے ایک بیان میںکیا۔ حاجی طارق محمود زرگر نے کہا کہ افواج پاکستان جنرل راحیل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 14:45:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان