ایشیائی بنک پاکستان کو چار منصوبوں کیلئے 75 کروڑ ڈالر قرضہ کی منظوری دے گا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:44:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:44:47 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:44:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:44:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:44:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:44:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:35:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:40:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:16:38 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:14:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ایشیائی بنک پاکستان کو چار منصوبوں کیلئے 75 کروڑ ڈالر قرضہ کی منظوری دے گا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو آئندہ ہفتے چار منصوبوں کیلئے آسان شرائط پر 75 کروڑ ڈالر قرضہ کی منظوری دیگا اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر کے مطابق ان منصوبوں میں پیہور ہائی لیول کینال توسیعی منصوبہ، صاف توانائی کیلئے سرمایہ کاری کے پروگرام نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ اور سندھ میں سرکاری و نجی شراکت کے تحت سرمایہ کاری منصوبہ شامل ہے۔ انہوں نے ملک میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر حکومت کو سراہا۔
15/11/2016 - 14:44:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان