چلاس ،ٹیچرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری جوہر نفیس انتقال کر گئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:14:37 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:14:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:09:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:40:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:40:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:33:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:15:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:16 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:17 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 12:46:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 14:33:53 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 14:33:54 کوئٹہ کی مزید خبریں

چلاس ،ٹیچرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری جوہر نفیس انتقال کر گئے

چلاس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)ٹیچرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری جوہر نفیس حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ انہیں دل کی تکلیف کے سبب ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ان کے انتقال کی خبر ملتے ہیگلگت بلتستان کی اساتذہ برادری سوگ میں ڈوب گئی گلگت بلتستان میں سکول ایک دن کیلئے بند کر دیئے گئے ۔ مرحوم جوہر نفیس ایک شفیق استاد ہونے کے ساتھ بہترین سوشل ورکر بھی تھے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 14:40:45 :وقت اشاعت