موہن بھاگوت یا کسی اور کے کہنے سے تاریخ ہرگز تبدیل نہیں ہو سکتی ،انجینئر عبدالرشید ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:45:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:39:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:39:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:39:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:39:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:39:14 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:39:12 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:39:11 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:39:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:16:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:16:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

موہن بھاگوت یا کسی اور کے کہنے سے تاریخ ہرگز تبدیل نہیں ہو سکتی ،انجینئر عبدالرشید

کشمیری دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے ،ہندوستانی سمجھ لیں جموںو کشمیر میں رائے شماری کا مطالبہ ہر گز علیحد گی پسندی نہیں ، بیان

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کی طرف سے جموں و کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قررار دینے کومضحکہ خیزقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موہن بھاگوت یا کسی کے کہنے سے تاریخ ہر گز نہیں بدل سکتی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجینئر رشید نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ بھاگوت کی جموں میںتقریر سے ثابت ہوتا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا دو قومی نظریہ اصولوں پر مبنی تھا ۔

انہوں نے کہا کہ کشمیری لیڈروں کو دھمکیاں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 14:39:14 :وقت اشاعت