سلہڈ درہ میں پانی کی قلت ،مکینوں کو مشکلات کا سامنا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:01:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:01:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:09:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:21 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:13 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:51:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:51:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایبٹ آباد

ایبٹ آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

سلہڈ درہ میں پانی کی قلت ،مکینوں کو مشکلات کا سامنا

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)سلہڈ درہ میں پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔اس ضمن میں مقامی عمائدین کا کہنا تھاکہ چار گھروں کے مالکان نے ٹھیکیدار کی ملی بھگت سے محکمہ پبلک ہیلتھ سے منظوری لئے بغیر پانی کی پائپ لائن خرید لی ہے جس کے باعث 250 گھروں پر مشتمل آبادی کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ علاقہ مکینوں نے محکمہ پبلک ہیلتھ کے حکام سے ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
15/11/2016 - 14:37:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان