ایبٹ آباد،نڑیاں میں 4 سالہ بچہ گھر میں کھیلتے ہوئے گرم پانی میں گر کر جاں بحق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:01:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:01:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:09:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:21 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:13 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:51:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:51:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:48:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایبٹ آباد

ایبٹ آباد،نڑیاں میں 4 سالہ بچہ گھر میں کھیلتے ہوئے گرم پانی میں گر کر جاں بحق

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) ایبٹ آباد کے علاقہ نڑیاں میں 4 سالہ بچہ گھر میں کھیلتے ہوئے گرم پانی میں گر کر جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نڑیاں میں سماجی شخصیت اشتیاق حسین تنولی کا 4سالہ بیٹا اپنے گھر میں کھیل رہا تھا کہ گرم پانی کے ٹب میں گر کرجھلس گیا۔ اہلخانہ نے بچے کو فوری طور پر ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے برن یونٹ منتقل کیا جہاں بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ۔ منگل کی صبح بچہ کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں عزیزواقارب سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ بچے کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔
15/11/2016 - 14:37:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان