ایبٹ آباد یونیورسٹی کیمپس میںکسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی،کوآرڈینیٹر صدیق اکبر
منگل 15 نومبر 2016 14:37
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انجینئرصدیق اکبر نے کہا کہ قبضہ مافیا نے یونیورسٹی کیمپس کی 21 کنال اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے اور3 لاکھ روپے مرلہ کے حساب سے زمین فروخت کی جا رہی ہے۔
کمشنر ہزارہ کی طرف سے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر یونیورسٹی گرائونڈ میں جنازہ کی اجازت نہیں دی گئی کیونکہ قریب ہی بوائز اور گرلز ہاسٹل موجود ہیںاورکسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے ایسا کیا گیا ہے جسے سیاسی ایشو بنایا گیا ہے، بطور کوآرڈینٹر طلباء و طالبات کا تحفظ ان کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ یونیورسٹی کیمپس کی اراضی کو قبضہ مافیا سے واگزار کرایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.