پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین ٹیسٹ میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:20:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:20:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:00:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:33:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:33:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:33:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:33:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:33:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:33:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:33:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:33:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین ٹیسٹ میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے جاویدمیاں داد کو حاصل

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیموںکے مابین ٹیسٹ میچوںمیںزیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے جاویدمیاں دادکے پاس ہے۔ انہوں نے 1976ء سی1993ء تک18میچوںکی29اننگزمیں79.95کی اوسط سی1919رنزبنائے ۔جن میں7سنچریاںاور6نصف سنچریاںشامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور271رنزہے۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے آصف اقبال نی1965ء سی1979ء تک17میچوںکی28اننگزمیں42.80کی اوسط سی1113رنزبنائے ۔

جن میں3سنچریاںاور4نصف سنچریاںشامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور175رنزہے۔تیسرے نمبرپرپاکستان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 14:33:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان