پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموںکے مابین 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پرسوں سے کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا
منگل 15 نومبر 2016 14:33
(جاری ہے)
پاکستان اورنیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیموںکے مابین 1955ء سی26نومبر2014ء تک53ٹیسٹ میچ کھیلے گئے جن میںسی24میچ پاکستان نے جیتے،8میچ نیوزی لینڈنے جیتے اور21میچ ڈراہوئے۔
پاکستان کی کامیابی کاتناسب45.28فیصد اورنیوزی لینڈکی کامیابی کاتناسب15.09فیصدجبکہ دونوںٹیموںکے مابین میچ ڈراہونے کاتناسب39.62فیصدہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ شدید زلزلے کے باوجود کرائسٹ چرچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جمعرات سے شروع ہو گا۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد ساحلی علاقوں سے سونامی کی لہریں ٹکرائیں، جس کے بعد اب تک دو افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی جا چکی ہے۔نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں پہلے زلزلے کے چند گھنٹے بعد 6.1 شدت کا ایک اور زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔یہ نیا جھٹکا مقامی وقت کے مطابق پونے دو بجے ریکارڈ کیا گیا، اور یہ کرائسٹ چرچ سے دس کلومیٹر کی گہرائی پر پیش آیا۔پاکستانی کرکٹ ٹیم زلزلے سے تھوڑی پریشان ہے لیکن جمعرات سے شروع ہونے والا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.