پاک فوج کا بہادر جوان تنویرآبائی علاقے سماہنی میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:16:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:16:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:15:16 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:15:14 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:15:13 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:15:11 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:16:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:13:42 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:13:42 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:57:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاک فوج کا بہادر جوان تنویرآبائی علاقے سماہنی میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک

جوان بیٹے کی جدائی کا غم تو ہے لیکن فخر ہے کہ بیٹا وطن کے کام آیا‘ شہید کے والدین کی بات چیت

میرپور/سماہنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بربریت کا نشانہ بننے والا پاک فوج کے بہادر جوان تنویر کو سماہنی آزاد کشمیرمیں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔وطن پر جان نثار کرنے والوں کو قوم کا سلام۔پاک فوج کے بہادر جوان تنویر نے بھی دیگرساتھیوں کے ہمراہ ایل اوسی پرملک و قوم کی حفاظت کی خاطر جان نچھاور کی۔

تنویر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 14:15:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان