شام میں شہریوں پر ظلم وبربریت ،یورپی یونین نے 17وزراء، مرکزی بینک کے گورنر کو بلیک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:03:42 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:51:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:51:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:57:42 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:57:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شام میں شہریوں پر ظلم وبربریت ،یورپی یونین نے 17وزراء، مرکزی بینک کے گورنر کو بلیک لسٹ کردیا، اقتصادی پابندیاں عائد

برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) یورپی یونین کی جانب سے شام میں نہتے شہریوں پر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرنے کے جرم میں 17 وزیروں اور شامی مرکزی بینک کے گورنر کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز برسلز میں ہونیوالے 28 یورپی ممالک کے مشترکہ اجلاس کے دوران شامی حکومت میں شامل شخصیات کے خلاف پابندیوں کی ایک نئی فہرست کی منظوری دی گئی۔

یورپی یونین کی طرف سے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 13:57:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان