ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے، وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہوں گے،مریم اورنگزیب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:13:42 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:06:14 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:03:03 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:54:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:54:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:54:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:54:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:54:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:37:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:44:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے، وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہوں گے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے،انشاء اللہ وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہوں گے۔منگل کو وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام دستاویزات اعلیٰ عدالت میں جمع کرادی ہیں،ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے،انشاء اللہ وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہوں گے
15/11/2016 - 13:54:53 :وقت اشاعت