کویت ۔گلف ممالک میں آئندہ روز موسلادھار بارش کا امکان۔
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:45:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:45:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:45:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:26:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:26:37 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:58:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:58:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:58:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کویت ۔گلف ممالک میں آئندہ روز موسلادھار بارش کا امکان۔

کویت(اردو پوائنٹ،تازہ ترین اخبار 15نومبر2016) اٹلی اور امریکہ کے ماہرین نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں کویت ،بحرین،قطر اور سعودی عرب کے مشرقی حصہ میں موسلادھار بارش ہو گی۔محکمہ موسمیات نے بھی اس بات کی پیشین گوئی کی ہے کہ 23نومبر کو گلف ممالک میں بہت زیادہ بارش ہونے کے ساتھ ساتھ بھاری نقصان کا بھی خدشہ ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات اور دیگر ماہرین نے گلف ممالک کو آگاہ کرتے ہوئے خبردار کر دیا ہے۔

15/11/2016 - 13:45:53 :وقت اشاعت