قادر آباد کول پارو پراجیکٹ ساہیوال میں ڈکیتی ، چوری کے گرفتار پولیس ملازمین سمیت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:21 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:13 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:51:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:51:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:48:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:48:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 10:53:28
پچھلی خبریں -

ساہیوال

قادر آباد کول پارو پراجیکٹ ساہیوال میں ڈکیتی ، چوری کے گرفتار پولیس ملازمین سمیت چار ملزموں کا 16نومبر تک جسمانی ریمانڈ

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)قادر آباد کول فائر پاور پراجیکٹ ساہیوال میں ڈکیتی اور چوری مقدمات کے گرفتار چار ملزموں پولیس سب انسپکٹر سلطان محمود ، دو کانسٹیبلوں راشد اقبا ل اور حیدر علی کے علاوہ کباڑیے امتیاز احمد کا جسمانی ریمانڈ پولیس نور شاہ نے 16نومبر تک جوڈیشل مجسٹریٹ ساہیوال رخسانہ امین سے لے لیا ہے چوری کے ایک اور انکشاف کے بعدامتیاز احمد کباڑیے کو مزید ریکوری کے لیے گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 13:48:48 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان