بونیر‘ جوڑ کالج کے طلباء کا سٹاف کی کمی کیخلاف جوڑ چوک میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

بونیر

بونیر‘ جوڑ کالج کے طلباء کا سٹاف کی کمی کیخلاف جوڑ چوک میں زبردست احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین نے صبح ساڑھے 8بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند رکھا

بونیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) جوڑ کالج کے طلباء کا سٹاف کی کمی کیخلاف جوڑ چوک میں زبردست احتجاجی مظاہرہ۔مظاہرین نے صبح ساڑھے 8بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند رکھا۔جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مظاہرین نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگائیں۔اور کہا کہ ہمارے کالج کے سٹاف کو فوری طور پر پورا کیا جائے۔

کیونکہ امتحانات میں ایک مہینہ باقی ہے۔اور کالج میں پورا سال لیکچرار نہ ہونے کی وجہ سے ہماری پڑھائی کا وقت ضائع ہورہا ہے۔اسی حوالے سے ہم نے کئی بار متعلقہ محکمہ کو آگاہ کیا اور اس سے پہلے بھی احتجاج کیا۔مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔اسی لئے آج دوبارہ احتجاج کرنے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 13:48:48 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان