رواں مالی سال کے دوران قومی بچت کی مختلف سکیموں کی مد میں 76 ارب روپے سے زائد مالیت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:54:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:54:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:54:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:37:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:44:38 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:44:36 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:44:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:26:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:26:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:26:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

رواں مالی سال کے دوران قومی بچت کی مختلف سکیموں کی مد میں 76 ارب روپے سے زائد مالیت کے رقوم جمع

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے رواں مالی سال 2016-17ء کے دوران قومی بچت کی مختلف سکیموں کی مد میں 76 ارب روپے سے زائد مالیت کی رقوم جمع کر لیں۔ مختلف سکیموں پر شرح منافع میں اضافہ اور سسٹم کی آٹومیشن کے پروگرام سے صارفین کو سہولت جبکہ قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے لئے قومی بچت کی سکیموں کے ذریعے 228 ارب روپے جمع کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے لئے یہ ہدف 218 ارب روپے تھا جو کامیابی کے ساتھ حاصل کر لیا گیا تھا۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے سرمایہ کاروں کی سہولت اور قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے مختلف سیونگز سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح بڑھا دی ہے۔

منافع کی نئی شرح کا 3 اکتوبر 2016ء سے اطلاق کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس، سپیشل سیونگز سرٹیفکیٹس، ریگولر انکم سرٹیفکیٹس اور سیونگز اکائونٹس کے لئے نظرثانی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 13:44:38 :وقت اشاعت