فنکار کے اندر ٹیلنٹ ہو تو کسی کی سفارش کی ضرورت نہیں‘عمران ناگی
منگل 15 نومبر 2016 13:36
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں عمران ناگی نے کہا کہ شاٹ کٹ اختیار کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے حکومتی سطح پر فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر کامیاب انسان کے پیچھے کسی کا ہاتھ ضرور ہوتا ہے مجھے میری ماں کی دعائوں کی وجہ سے کامیابی ملی ہے۔انہوں نے مزید کہابہت کم عرصے میں مجھے اچھی شہرت ملی ہے مثبت اداکاری سے عوام کی صلاح اور رہنما کی جاسکتی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.