امریکی ارب پتی وارن بفیٹ کی تین بڑی امریکی ایئر لائنز میں 1.3 ارب ڈالر کی سرمایہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:48:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:48:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:48:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:44:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:44:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:26:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:26:38 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:16:21 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:16:21 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:15:47 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:15:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

امریکی ارب پتی وارن بفیٹ کی تین بڑی امریکی ایئر لائنز میں 1.3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) امریکی ارب پتی وارن بفیٹ نے تین بڑی امریکی ایئر لائنز کے 1.3 ارب ڈالر مالیت کے حصص خرید لئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وارن بفیٹ کی کمپنی برکشائر ہیتھ وے نے امریکن ایئرلائنز میں 797 ملین ڈالر، ڈیلٹا ائیرلائنز میں 249 ملین ڈالر اور یونائیٹڈ کانٹینینٹل ہولڈنگز میں 237 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق برکشائر ہیتھ وے نے سائوتھ ویسٹ ایئرلائنز میں بھی حصص خریدے ہیں۔ یاد رہے کہ ارب پتی وارن بفیٹ نے 1989 میں یو ایس ایئرویز میں خسارے کے باعث شعبے کو ’’موت کا پھند ہ ‘‘ قرار دیا تھا۔
15/11/2016 - 13:26:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان