کبیر والا : مضر صحت کھانا کھانے سے 6 افراد بے ہوش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 نومبر 2016 13:10

کبیر والا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15نومبر 2016ء): مضر صحت کھانا کھانے سے 6 افراد بے ہوش ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کبیر والا میں مضر صحت کھانا کھانے سے 6 افراد بے ہوش ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

متاثرہ افراد کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔