ایران کے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے موقف کے منتظر ہیں، ایرانی عہدیدار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:45:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:45:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:26:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:26:37 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:58:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:58:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:54:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایران کے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے موقف کے منتظر ہیں، ایرانی عہدیدار

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) ایران کے دو حلیف ملکوں شام اور روس کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تازہ بیان کے بعد ایرانی عہدیداروں کے لب ولہجے میں بھی تبدیلی رونما ہونا شروع ہوگئی ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر طالب رحیم صفوی نے زور دیا ہے کہ جب تک نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران اور شام کے بارے میں واضح موقف اختیار نہیں کرتے اس وقت تک تہران کو ان کے بارے میں کوئی نئی پالیسی وضع کرنے میں تامل اور انتظار کرنا چاہیے۔

ان کا کہنا ہے کہ پہلے یہ دیکھنا چاہیے کہ ڈونلڈ ٹرمپ خطے کے سلگتے مسائل بالخصوص شام، عراق اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بارے میں کیا موقف اپناتے ہیں۔ایرانی پاسداران انقلاب کی مقرب خبر رساں ایجنسی ’تسنیم‘ کے مطابق مرشد اعلیٰ کے عسکری مشیر نے توقع ظاہر کی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران اور شام کے ایشوز پر مثبت موقف اپنائیں گے۔امریکا میں حال

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 12:58:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان