نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اتحاد کے اشارے دیں، بارک اوباما کا اصرار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:58:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:58:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:58:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:57:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:54:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:57:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:52:37 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:50:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:50:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اتحاد کے اشارے دیں، بارک اوباما کا اصرار

اقلیتوں کے گروہوں یا خواتین یا دیگر ایسے افراد جنہیں مہم کے دوران نشانہ بنایا گیا ہو، اٴْن تک پہنچا جائے , نو منتخب صدر بارے خدشات ہیں لیکن میںنے ہلیری کلنٹن سے کہا وہ نتائج کو تسلیم کریں کیونکہ اسی طرح جمہوریت چلتی ہے

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)امریکی صدر براک اوباما نے ملک کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابی مہم کے بعد متحد رہنے کے اشارے دیں۔وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران صدر اوباما نے کہا کہ انھیں یقینی طور پر نو منتخب صدر کے بارے میں خدشات ہیں لیکن انھوں نے ہلیری کلنٹن سے کہا کہ وہ نتائج کو تسلیم کریں کیونکہ اسی طرح جمہوریت چلتی ہے۔

صدر اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع قدامت پسند رفیق سٹیو بینن کی بطور وائٹ ہاؤس کے چیف سٹریٹیجسٹ تعیناتی پر کوئی بھی رائے نہیں دی۔ڈونلڈ ٹرمپ سے گذشتہ ہفتے ہونے والی ملاقات کے بارے میں اوباما نے کہا کہ میں نے اٴْن سے ملاقات میں زور دیا کہ اس انتخاب کو دیکھیں یہ کتنے گرما گرم ہوئے ہیں اور منقسم ہیں۔ انداز اہمیت رکھتا ہے۔جیسا کہ میں عوامی سطح پر کہتا ہوں، میں نے اٴْن سے کہا کہ انتخابی مہم کی نوعیت کی وجہ سے اور اس کی کڑواہٹ اور سفاکی کی وجہ سے، یہ بہت ضروری ہے کہ اتحاد کے کچھ اشارے دیے جائیں اور اقلیتوں کے گروہوں یا خواتین یا دیگر ایسے افراد جنھیں مہم کے دوران نشانہ بنایا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 12:57:18 :وقت اشاعت