پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 نومبر کو طلب کر لیا گیا، نوٹی فکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 نومبر 2016 12:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15نومبر 2016ء) : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 1 نومبر کو طلب کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی طلبی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 نومبر کو دوپہر ڈیڑھ بجے ہو گا۔ اجلاس صدر مملکت ممنون حسین نے طلب کیا۔ تُرکی کے صدر طیب اردگان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :