18 واں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ، ترک پلاسٹ نے ہجویری سپورٹس کو 114 رنز سے ہرا دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:33:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:33:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:41:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:15:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:52:37 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:49:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:49:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:49:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:49:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:49:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:49:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

18 واں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ، ترک پلاسٹ نے ہجویری سپورٹس کو 114 رنز سے ہرا دیا

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) 18 ویں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ کے میچ میں ترک پلاسٹ نے ہجویری سپورٹس کو 164 رنز سے ہرا دیا۔ اتفاق کرکٹ گرائونڈ پر کھیلے گئے میچ میں ترک پلاسٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 285 رنز بنائے۔ دستگیر بٹ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 118، عدنان خان 86 اور حماد مقبول نے 28 رنز بنائے۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 12:49:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان