گھریلو ملازمائوں نے وسیم اکرم کی والدہ کا گھر لوٹ لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:49:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:49:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:46:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:46:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:46:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:46:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:46:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:46:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:46:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:18:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:14:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

گھریلو ملازمائوں نے وسیم اکرم کی والدہ کا گھر لوٹ لیا

پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی , ہمسایوں کے ڈرائیور نے ملازم رکھوایا تھا ،ْ والدہ وسیم اکرم

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) لاہور میں دو گھریلو ملازمہ سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کی والدہ کو بے ہوش کر کے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئیں۔پولیس کے مطابق وسیم اکرم کی والدہ ارشاد کوثر نے 2 دن پہلی2 خواتین فاطمہ اور ایمان کو گھر پر ملازم رکھا تھاجو 82 ہزار روپے کیش اور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات سمیٹ کر فرار ہو گئیں۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے،وسیم اکرم کی والدہ کا کہنا تھا کہ ہمسایوں کے ڈرائیور نے انہیں ملازم رکھوایا تھا۔
15/11/2016 - 12:46:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان