چینی نائب وزیر اعظم کی فرانسیسی صدر سے ملاقات
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:49:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:46:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:46:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:46:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:45:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:45:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:45:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:45:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:45:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:45:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:45:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چینی نائب وزیر اعظم کی فرانسیسی صدر سے ملاقات

دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور شراکت داری کو فروغ دینے پر بات چیت

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) چین کی نائب وزیر اعظم ما کائی گذشتہ روز چوتھی چین فرانس اعلیٰ سطح معاشی اور مالیاتی کانفرنس میں شرکت کیلئے پیر س پہنچ گئیں ، انہوں نے پیرس پہنچنے کے بعد فرانس کے صدر فرانکوئس ہالینڈے سے ملاقات کی ، اپنی اس ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ان کی آمد کا مقصد ان معاملات پر بات چیت کرنا ہے جو جی 20-ہانگ زو کانفرنس میں طے ہوئے تھے ، ہمیں چین اور فرانس کے درمیان جامع حکمت عملی کی شراکت دار ی کو نئے دو ر میں لے جانا ہے تا کہ معاشی اور تجارتی عملی تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔

انہوں نے توقع ظاہر کی کہ فرانس عالمی تجارتی تنظیم کے پروٹوکول کے آرٹیکل 15کے تحت اپنی ذمہ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 12:45:33 :وقت اشاعت