لاہور، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ،سائنس کالج کا پروفیسر قتل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:50:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:50:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:50:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:50:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:27:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:24:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:24:42 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:24:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:24:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:19:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:12:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ،سائنس کالج کا پروفیسر قتل

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) لاہور میں سائنس کالج کے پروفیسر راؤ الطاف کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سائنس کالج کے پروفیسر راؤ الطاف اپنے بیٹے کو اسکول چھوڑ کرگھر جارہے تھے کہ اقبال ٹاؤن کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں پروفیسر راؤ الطاف موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جن کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے میو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا گیا ۔
15/11/2016 - 12:24:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان