بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ پرسوں سے شروع ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:14:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:14:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:14:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:14:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:05:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:05:08 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:05:06 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 10:53:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 10:53:28
پچھلی خبریں -

بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ پرسوں سے شروع ہوگا

وشاکاپٹنم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچ کرکٹ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ جمعرات سے وشاکاپٹنم میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا۔ انگلینڈ کی ٹیم دورہ بھارت کے دوران پانچ ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

انگلینڈ کی ٹیم کی قیادت ایلسٹرکک کرینگے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں معین علی، ظفرانصاری، جونی بیئرسٹو، جیک بال، گیری بیلنس، گیرتھ باٹی، سٹورٹ براڈ، جوز بٹلر، بین ڈیکٹ، سٹیون فن، حسیب حامد، عادل رشید، جوروٹ، بین سٹوکس اور کرس ووکس شامل ہیں۔ بھارتی ٹیم کی قیادت ویرات کوہلی کرینگے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 12:05:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان