عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت 7 دن تک ملتوی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:12:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:12:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:12:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:12:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:05:11 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 11:55:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 11:50:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 11:55:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 11:55:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 11:55:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 11:55:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت 7 دن تک ملتوی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15نومبر 2016ء): پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اور پی ٹی آئی رہنما جہانگیر خان ترین کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عمران خان اور جہانگیر خان ترین کی جانب سے جواب جمع کروانے کے لیے 7 دن کی مہلت طلب کی گئی جس پر سپریم کورٹ نے کیس کی مزید سماعت کو 7 دن تک ملتوی کر دیا۔ خیال رہے کہ حنیف عباسی نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور پی ٹی آئی رہنما جہانگیر خان ترین کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔

اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
15/11/2016 - 11:55:18 :وقت اشاعت