شہزاد نور رومانوی ڈرامے ’’یہ عشق‘‘ کا حصہ بن گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

کراچی

شہزاد نور رومانوی ڈرامے ’’یہ عشق‘‘ کا حصہ بن گئے

ڈرامے کا ٹائٹل سانگ راحت فتح علی خان نے گایا‘ ’’یہ عشق‘‘ 25نومبر کو نشر کیا جائے گا , ڈرامے میں ساجد حسن، اسماء عباس، عتیقہ اوڈھو اور قوی خان بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)پاکستان کے ٹاپ ماڈل شہزاد نور کو متعدد مرتبہ شاندار انداز میں فوٹو شوٹس اور ریمپ پر واک کرتے دیکھا گیا ہے اور اب یہ دلکش ماڈل بہت جلد ڈرا’’یہ عشق‘‘ کا حصہ بننے جارہے ہیں۔ڈرامہ’’یہ عشق‘‘ کی کہانی دو کزنز مشکوٰة (انعم احمد) اور معاز (شہزاد نور) کی رومانوی کہانی پر مبنی ہے۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انعم احمد نے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 11:48:47 :وقت اشاعت