امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ تین ماہ کی کم ترین سطح پر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ تین ماہ کی کم ترین سطح پر

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 2 فیصد گر کر تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے جس کی وجہ تیل کی سپلائی میں فراوانی ہے۔نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ 1.11 ڈالر (2.5 فیصد) کم ہوکر 43.64 ڈالر فی بیرل جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 1.12 ڈالر (2.6 فیصد) گرنے کے بعد 42.29 ڈالر فی بیرل رہے۔
15/11/2016 - 11:19:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان