کیون پیٹرسن بنگلہ دیشی اخبار کی ”صحافتی دہشتگردی“ کا شکار ہوگئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 00:22:09 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 00:22:05 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:41:25 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:34:01 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:34:01 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:21:56 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:21:54 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:21:53 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:13:56 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:13:55 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 19:57:53
- مزید خبریں

کیون پیٹرسن بنگلہ دیشی اخبار کی ”صحافتی دہشتگردی“ کا شکار ہوگئے

ڈھاکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14نومبر۔2016ء ) سابق برطانوی بلے باز کیون پیٹرسن ایک بنگلہ دیشی اخبار کی ”صحافتی دہشتگردی“ کا شکار ہوگئے ۔ 36سالہ پیٹر سن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بنگلہ دیشی اخبار کے کھیلوں کے صفحے پر لگی ایک خبر کا عکس پوسٹ کرکے لکھا کہ ”مجھے نہیں لگتا کہ میں اس ہیڈ لائن کے نیچے اپنے تصویر دیکھ کر خوش ہوا ہوں“،مذکورہ تصویر کے ساتھ لگی خبر کے اوپر لکھا تھا کہ ”میرا میچ فکسنگ سے کوئی تعلق نہیں “ تاہم اس اخبار نے سابق جنوبی افریقی اوپنر ایلویرو پیٹرسن کی جگہ کیون پیٹرسن کی تصویر لگا دی تھی جس نے سابق برطانوی کپتان کو یہ کمنٹس دینے پر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 00:22:09 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان