قومی ٹیم کے سابق سپنر سعید اجمل کے ”زوال “ کے آثار نظر آنے لگے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 00:22:09 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 00:22:05 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:41:25 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:34:01 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:34:01 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:21:56 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:21:54 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:21:53 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:13:56 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:13:55 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 19:57:53
- مزید خبریں

قومی ٹیم کے سابق سپنر سعید اجمل کے ”زوال “ کے آثار نظر آنے لگے

نیویارک(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14نومبر۔2016ء ) قومی ٹیم کے سابق سپنر سعید اجمل کے ”زوال “ کے آثار نظر آنے لگے، اپنے وقت کے بہترین باؤلر کو نیپالی بلے باز نے دن میں تارے دکھا دیئے ۔ امریکہ میں کھیلے جارہے ایک کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیپال کے 29سالہ بلے باز پارس کھادکا نے 39سالہ پاکستانی آف سپنر کے ایک اوور میں 4چھکے لگانے کا کارنامہ سر انجام دیا جو دنیا کے بڑے بڑے بلے باز سر انجام دینے میں ناکام رہے تھے۔یاد رہے کہ سعید اجمل اپنے دور میں دنیا کے نمبر 1ون ڈے اور ٹی ٹونٹی اور دوسرے بہترین ٹیسٹ باؤلر رہے ہیں تاہم 2014ء میں باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیئے جانے کے بعد نئے ایکشن کے ساتھ واپسی کرنے کے بعد سے ان کی باؤلنگ میں وہ پہلی جیتی کاٹ دکھائی نہیں دے رہی ہے ۔

15/11/2016 - 00:22:05 :وقت اشاعت