وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس ، سانحہ درگاہ شاہ نورانی کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
پیر 14 نومبر 2016 23:03
(جاری ہے)
صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ اجلاس میں شریک تھے جنہوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے دورہ درگاہ شاہ نورانی کی رپورٹ پیش کی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ پنجاب سے فارنزک ٹیم بلوائی جائے گی جو درگاہ میں ہونے والی دہشتگردی کے واقعہ کے تمام شواہد اکٹھا کرے گی جنہیں واقعہ کی تحقیقات کیلئے بروئے کار لایا جائے گا اجلاس میں صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں کو درگاہوں اور مزارات کی مؤثر سیکورٹی کیلئے فوری طور پر جامع اقدامات کرنے کی ہدایات کی گئی اور فیصلہ کیاگیا کہ جلد ڈویژنل کمشنروں، ڈپٹی کمشنروں اور ڈی آئی جیز کا اجلاس طلب کیا جائے گا جس میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال اور سیکورٹی اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے اس کی بہتری کیلئے لائحہ عمل دیا جائے گا اس موقع پر وزیراعلیٰ نے سانحہ درگاہ شاہ نورانی کے زخمیوں کو کراچی کے ہسپتالوں میں علاج و معالجہ کی سہولیات کی فراہمی پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزیر صحت سندھ اور سندھ حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.