پنجاب آرگینک فارمنگ ایکٹ سے عوام کو صحت کے مسائل سے چھٹکارا دلانے میں مددگار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 23:03:00 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:59:44 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:59:44 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:59:43 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:58:44 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:58:44 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:58:43 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:58:43 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:58:43 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:58:41 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:58:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

فیصل آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

پنجاب آرگینک فارمنگ ایکٹ سے عوام کو صحت کے مسائل سے چھٹکارا دلانے میں مددگار ثابت ہوگا،ڈاکٹر عابد محمود

فیصل آباد۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2016ء) پنجاب آرگینک فارمنگ ایکٹ2016 عوام کو زرعی ادویات اور غیر نامیاتی کھادوں کے بے جا استعمال کی وجہ سے صحت کے مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہوگا ۔نامیاتی طریقہ سے پیدا شدہ زرعی اجناس قوت وغذائیت کے ساتھ بیماریوں سے بھی پاک ہوتی ہیں یہ بات ڈاکٹر عابد محمود ڈائریکٹر جنرل زراعت تحقیق پنجاب نے پنجاب آرگینک فارمنگ ایکٹ 2016کے حوالہ سے ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/11/2016 - 22:58:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان