صفائی کے ناقص انتظامات پر3 فوڈ سنٹرز سیل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:58:43 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:58:41 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:58:38 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:58:36 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:58:34 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:09 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:08 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:06 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:05 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:04 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

فیصل آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

صفائی کے ناقص انتظامات پر3 فوڈ سنٹرز سیل

فیصل آباد ۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2016ء) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر شہبازسرور نے فوڈ سیفٹی افسران کی فورس کے ہمراہ کھانے پینے کی اشیاء کے معیار،صحت وصفائی اوردیگر ضروری امور کو چیک کرتے ہوئے 3 فوڈ سنٹرز کو سیل اور13 فاسٹ فوڈ سنٹرز وسویٹس کو مجموعی طورپر ایک لاکھ 68ہزارروپے جرمانہ عائد کیا۔

تفصیلات کے مطابق نڑوالا روڈدھوبی گھاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ہارٹ اینڈ سپائسی برگراینڈ شوارما کو صفائی کے ناقص حالات،کیچپ میں کیڑے مکوڑوں اورمچھروں کی موجودگی،تیارشدہ کھانے پینے کی اشیاء کے قریب کوڑا دان اور فالتو سامان کی موجودگی ‘ستیانہ روڈ پر شہزاد فوڈ پراڈیکٹس کو کچن میں ورکرز کے سگریٹ نوشی کرنے،نامناسب لیبلنگ،صابن کی عدم موجودگی اور پہلے سے پرنٹ شدہ تاریخ تنسیخ اور تاریخ اجراء والے لیبل اشیاء پر لگانے کی بناء پر اور پاسبان چوک میں لاثانی سویٹس کو گندے ماحول پر سیل کردیا گیا۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ستیانہ روڈ پر بیسٹ ویسٹرن ہوٹل کو نامناسب لیبلنگ اور تاریخ تنسیخ نہ ہونے پر 25ہزارروپے جرمانہ کیا۔اسی طرح اویس ہوٹل ستیانہ روڈ اور فوڈز اینڈ موڈز جناح کالونی کو ناقص انتظامات پر 5/5ہزارورپے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/11/2016 - 22:57:09 :وقت اشاعت