رائیو نڈ، گتے کی فیکٹر ی میں آتشزدگی، ہز ار وں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:08 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:06 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:05 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:04 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:03 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:02 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:01 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:55:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:55:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:55:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:55:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

رائیو نڈ، گتے کی فیکٹر ی میں آتشزدگی، ہز ار وں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2016ء) رائیو نڈ کے علاقے میں گتے کی فیکٹر ی میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہز ار وں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ رائیو نڈ کے علاقے میں واقع گتے کی فیکٹر ی میں شا رکٹ سر کٹ کے باعث آ گ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہی فیکٹر ی کو اپنی میں لپیٹ میں لے لیا ۔تاہم فائر برگیڈ اور ریسکیو 1122کے عملے سے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیاتاہم آتشزدگی کے نتیجے میں ہز اروں روپے ما لیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔
14/11/2016 - 22:57:02 :وقت اشاعت