لاہور، چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:03 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:02 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:57:01 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:55:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:55:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:55:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:55:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:55:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:55:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:55:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:54:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور، چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2016ء) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق فیصل ٹا ئو ن کے علا قہ میں 4ڈاکو ئو ں نے حسیب کی فیملی کو یر غما ل بنا کر5 لاکھ مالیت کی نقدی،طلا ئی زیو رات ، لیپ ٹاپ موبائلز فو ن اور دیگر سا ما ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔

گا رڈن ٹا ئو ن میںجہا ں زیب کے گھر سے 4ڈاکوئو ں نے فیملی کو یر غما ل بنا کر 4لا کھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ، غالب مارکیٹ میں چو دھر ی احسا ن کے گھر سے 2لاکھ کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،ما

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/11/2016 - 22:55:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان