ْوزیراعلیٰ بلوچستان کا سانحہ شاہ نورانی کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:55:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:55:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:19:39 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:54:19 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:54:18 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:54:17 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:54:12 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:54:11 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:54:09 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:54:08 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:54:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

ْوزیراعلیٰ بلوچستان کا سانحہ شاہ نورانی کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سانحہ درگاہ شاہ نورانی کی تحقیقات کیلئے ڈپٹی کمشنر خضدار کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ اجلاس میں شریک تھے جنہوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے دورہ درگاہ شاہ نورانی کی رپورٹ پیش کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ پنجاب سے فارنزک ٹیم بلوائی جائے گی جو درگاہ میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعہ کے تمام شواہد اکٹھا کرے گی جنہیں واقعہ کی تحقیقات کیلئے بروئے کار لایا جائے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/11/2016 - 22:54:17 :وقت اشاعت