بڑے کرنسی نوٹ اور انعامی بانڈزختم نہیں کیے جارہے۔ترجمان وزارت خزانہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:51:47 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:51:46 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:50:26 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:50:24 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:02:43 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:02:43 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:02:43 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:50:22 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:48:11 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:48:07 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:46:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

بڑے کرنسی نوٹ اور انعامی بانڈزختم نہیں کیے جارہے۔ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14نومبر2016ء):وفاقی وزارت خزانہ نے کہاہے کہ حکومت کی طرف سے بڑے کرنسی نوٹ اور انعامی بانڈزکوختم کرنے کی افواہیں بے بنیادہیں۔ترجمان وزارت خزانہ نے وضاحت کی ہے کہ حکومت 5ہزارروپے کے کرنسی نوٹ اور 40ہزارروپے کے انعامی بانڈزنہیں کررہی ہے۔ملک میں بڑے کرنسی نوٹوں اور انعامی بانڈزکو ختم کرنے سے متعلق گردش کرنیوالی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

14/11/2016 - 22:02:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان